the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ہندستانی ٹیسٹ کپتان وراٹ کوہلی نے میڈیا میں مسلسل ان کی اور اداکارہ انوشکا شرما کی منگنی کو لے کر لگائی جا رہی قیاس آرائی پر روک لگاتے ہوئے ان خبروں کی تردید کی ہے۔ اسٹار کرکٹر وراٹ اور انوشکا ان دنوں رشی كیش میں چھٹیاں منا رہے ہیں اور میڈیا میں مسلسل یہ خبر سرخیاں بنی ہوئی تھیں کہ دونوں نئے سال پر رشی كیش کے قریب نریندرنگر میں منگنی کر سکتے ہیں۔لیکن وراٹ نے ان خبروں کو غلط بتاتے ہوئے ٹوئٹر پر ایک



بیان میں کہا کہ ہم دونوں منگنی نہیں کر رہے ہیں اور اگر ہم کریں گے تو کسی سے یہ بات بالکل نہیں چھپائیں گے۔یہ بات صاف ہے۔ نریندرنگر میں ہی امیتابھ بچن اور جیا بچن کے ساتھ کاروباری انل امبانی کے جانے سے بھی یہ قیاس آرائی تیز ہو گئی تھیں کہ یہ تمام وراٹ اور انوشکا کی منگنی میں حصہ لینے جا رہے ہیں۔ لیکن فی الحال وراٹ نے اپنے اس بیان سے میڈیا میں چھائی ان خبروں کو مکمل طور پر تردید کرتے ہوئے اس پر انکش لگا دیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.